السلام و علیکم،دوستوں مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس ایک ویب کیمرا ہے مگر اس کا ڈرائیور نہیں ہے،اور سب سے بری بات نہ اس پر کوئی کمپنی نیم ہے اور نہ کوئی سیریل جس سے کیمرے کے ڈرائیور کا پتا لگایا جا سکے۔ یہ کچھ تصاویر آپ کو دکھا رہا ہوں کہ شاید آپ نے کبھی ایسا کیمرا استعمال کیا ہو اور اس کا ڈرائیور آپ کے پاس ہو تو مجھے لنک ضرور دے دی جئے گا۔ اللہ حافظ ۔
Bookmarks