آج ایک خودکش حملہ بٹ گرام میں ہوا ہے جس میں دہشت گردوں نے 7 افراد جاں بحق کر دیے ہیں۔
آج ایک خودکش حملہ بٹ گرام میں ہوا ہے جس میں دہشت گردوں نے 7 افراد جاں بحق کر دیے ہیں۔
اناللہ و انا الیہ راجعون
یہ دہشت گرد اپنے ہی لوگوں کی جانیں لے رہے ہیں۔
ایک سیاسی جلسے میں بم دھماکہ کروا کر دہشت گردوں کو کیا مل سکتا ہے۔؟ ایسے دھماکوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
wehshat o barbariyat hai bhai
السّلام وعلیکم،
اللہ تعالی جاںبحق ہونے والوں کی مغفرت فرماۓ اور دہشت گردوں کو شکست دے، آمین۔
Bookmarks