اسلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
مسلا یہ ہے کہ میرے بڑے بھائی نے ایک گلوز فیکٹری بنائی ہے چھوٹی سی
اس فیکٹری کے لیے مجھے ایک سائٹ بنانی ہے
ڈومین اور ہوسٹنگ تو خریدلی ہے
پر ڈیزایئنگ کرنی ابی باقی ہے
مجھے اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے لیکن بھائی کا یہ کہنا ہے کہ یہ تم ہی کرو گے
اب میں انھیں یہ بتا بھی نہیں سکتا کہ مئجھےیہ سب نہیں کرناآتا
ڈانٹ پڑے گی نا...........
اب آپ لوگ ہی میری ہیلپ کرسکتے ہو.....
پلیزکوئی سوفٹ ویربتائو...
جس سے آسانی سے ڈیزاینئگ ہو سکے....
Bookmarks