کتاب : حیات القلوب مؤلف : ملا محمد باقر مجلسی علیہ الرحمہ
انتخاب : نادر اختر
آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قاصدچھہ تھے
1۔حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کو مقوقص کی طرف بھیجا
2۔ شجاع بن وہب رضی اللہ عنہ کو حارث بن شمر کی طرف
3۔وحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کو بادشاہ روم کے پاس
4۔ سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ کو ذہ بن علی حنفی کے پاس
5۔عبداللہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ کو بادشاہ عجم کی طرف
6۔عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ کو بادشاہ حبشہ کے پاس بھیجا
آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےمداح شعراء یہ لوگ تھے
کعب بن مالک ، عبداللہ بن رواحہ ، حسان بن ثابت ، نابغہ جعسی ، کعب بن زہیر ، قیس بن صرمہ ، لبید ، ابن الزبعری ، امیہ بن الصلحت ، عباس بن مرداس ، طفیل غنوی ، کعب ابن نمط ، مالک بن عوف ، قیس بن نحراشجعی ، عبداللہ بن حرب اسہمی ، نحیر بن ابی سلمی ٰ ، اور ابو وہبل حمجی رضوان اللہ اجمعین
Bookmarks