[IMG]http://i1097.***********.com/albums/g345/nasir_rana10/Updates1/Shaban%20ke%2015%20raaat/Untitled-1copy.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1097.***********.com/albums/g345/nasir_rana10/Updates1/Shaban%20ke%2015%20raaat/Untitled-2copy.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1097.***********.com/albums/g345/nasir_rana10/Updates1/Shaban%20ke%2015%20raaat/Untitled-1copy.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1097.***********.com/albums/g345/nasir_rana10/Updates1/Shaban%20ke%2015%20raaat/Untitled-2copy.jpg[/IMG]
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
[IMG]http://i1097.***********.com/albums/g345/nasir_rana10/Updates1/Shaban%20ke%2015%20raaat/Untitled-3copy.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1097.***********.com/albums/g345/nasir_rana10/Updates1/Shaban%20ke%2015%20raaat/Untitled-4copy.jpg[/IMG]
!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شکریہ ناصر صاحب
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Thanks For Sharing
السلام علیکم
ناصر بھائی
اللہ تعالی آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائیں
آمین
میں نے آپ کے کئ تھریڈ پڑھے ہیں
آپ ہر بات کو
قرآن و حدیث کے حوالے سے ہی لکھتے ہیں
اور یہی حق ہے
جزاک اللہ
Thanks Brother
ماشاء اللہ بہت اچھا مضمون لکھا ہے آپ نے جزاک اللہ
لیکن اس شب کی فضیلت کے بارے میں سرے سے انکار بھی نہیں کرنا چاہیے
کیونکہ اس شب کی فضیلت میں دس صحابہ سےالگ الگ روایت منقول ہے۔۔۔ اگر چہ اس میں ضعف ہے
لیکن ضعیف احادیث متعدد طریق سے متعدد روایات منقول ہو تو اس میں ایک طرح کی قوت آجاتی ہے
اور فضائل اعمال کے معاملے میں ضعیف روایات پر بھی عمل کرلینے کی گنجائش ہوتی ہے
اس لئے اس رات کی فضیلت کے انکار میں بھی شدت نہیں ہونی چاہیے
اور اس رات کو اتنی زیادہ اہمیت بھی نہیں دینی چاہیے جتنی آج کل دی جاتی ہے
اور اس شب میں جاگنا یہ تعامل سلف (اسلاف سے متواتر) منقول ہے
اس لئے اس میں جاگنے میں بھی یک گنا فضیلت ہوسکتی ہے
واللہ اعلم بالصواب
جزاک الله خیر گوڈ شرینگ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Jazakallah . aru yahan par shaban ke bare me itne thread ban chuke hien aur iek hi bat ko mukhtalif design me kar ke bar bar threat na banaye iek par hi post karein to bahtar he shukriya
Bookmarks