السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا
اُمید ہے خیریت سے ہوں گے
میرا تو گرمی سے برا حال ہے (مسکراتے ہوئے)
یہ ایک بہت اعلٰی ویب سائٹ شیئر کر رہا ہوں
اس سے آپ کسی بھی آئی پی ایڈریس کو ٹریس کر سکتے ہیں
دوسرے لنک میں ویب سائٹ سے آپ اپنے انٹرنیٹ کنکشن کی سپیڈ بھی دیکھ سکتے ہیں
اگر شیئرنگ اچھی لگے تو ضرور بتائیے گا
آپ کے جواب کا منتظر وقار
Bookmarks