ایک فیملی میں 60فرد ہیں اور فیملی میں 60 ہی روٹیاں پکتی ہیں۔
اگر مرد3روٹیاں کھاتا ہو، عورت 2روٹیاں کھاتی ہو اور بچہ آدھی روٹی کھاتا ہے،
تو بتائے فیملی میں کتنے مرد، کتنی عورتیں اورکتنے بچے ہیں۔
ایک فیملی میں 60فرد ہیں اور فیملی میں 60 ہی روٹیاں پکتی ہیں۔
اگر مرد3روٹیاں کھاتا ہو، عورت 2روٹیاں کھاتی ہو اور بچہ آدھی روٹی کھاتا ہے،
تو بتائے فیملی میں کتنے مرد، کتنی عورتیں اورکتنے بچے ہیں۔
Last edited by *KHAN*JEE*; 14th July 2011 at 05:41 AM. Reason: Convert in2 Urdu...
مرد=6
عورتیں=10
بچے=44
!وعلیکم السلام
اُس خاندان میں
نو مرد=27
پانچ عورتیں=10
چھیالیس بچے بھی ہو سکتے ہیں=23
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
دس مرد کھائیں گے تیس روٹیاں دس عورتیں بیس روٹیاں اور بیس بچے دس روٹیاں.ویسے بھائی سالن نہیں ہے ساتھ؟
Pata nahi
عدیل بھائی کیا حال ہے آپکا اُمید کرتا ہوں خوش و خرم اور ٹھیک ٹھاک ہوں گے
عدیل بھائی آپ نے سوال کی پہلی شرط پر غور نہیں کیا چونکہ فیملی ساٹھ افراد پر مشتمل تھی آپ نے صرف چالیس کو روٹی دی ہے باقی بیچارے تو بھوکے ہیں
باقی رہی بات سالن کی تو اُس کے بغیر بھی گزارہ ہو سکتا ہے اگر روٹی کے اندر ہی آلو گوبھی ہو تو
gud great.maza agaya. sahe jawab.
Bookmarks