السلام علیکم دوستوں
دوستوں مجھے اٹو کیڈ لاین کا ہیلپ چاہیے
جب پھلا پواینٹ لیتا ہوں،تو دوسرے پوانیٹ کیلے ڈیٹا اتا ہے فٹ میں جبکہ میں میٹر میں چاہتا ہوں
فٹ کو کیسے میں مٹر میں چینج کاسکتا ہوں
دوسرا یہ کہ جب متر کا یا فٹ کا ڈیٹا لکھتا ہوں
تو ڈگری کا نشان بھی اجاتا ہے میں ڈگری کیسے لکھ سکتا ہوں،