السلام علیکم ! وہ کونسی چیز ہے جسے کھلاؤ تو نہیں مرتی پلاؤ تو مر جاتی ہے
السلام علیکم ! وہ کونسی چیز ہے جسے کھلاؤ تو نہیں مرتی پلاؤ تو مر جاتی ہے
آگ
pias bhe ho sakta hay is ka jawab
!وعلیکم السلام
جی بلکل لکڑی کھانے سے کبھی نہیں بجھتی بلکہ پانی پینے سے آگ بجھ جاتی ہے
پیاس کہ بھی یہی صورت حال ہے پانی پینے سے ہی بجھتی ہے نہ کہ کھانا کھانے سے
عدیل بھائی سوال میں کنڈیشینز کی کمی تھی
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks