2.
3.
4.
5,
6,
bhai ya to password mang raha ha
میں محترم امجد بھائی سے دلی معذرت کرتا ہوں کہ یہ کلاس کافی پہلے ان سےکہا تھا کہ شیئر کردوں گا پر کراچی میں ہونے والی لوڈ شیڈنگ نے جان عذاب میں ڈالی ہوئی ہے اس لیئے چند دن دیر ہوگئی۔
دوستو آپ لوگ یہاں تک لکھنے کی پریکٹس کریں اور کوئی پرابلم ہوتو ضرور بتائیں ان شاء اللہ اسے حل کرنے کی پوری کوشش ہوگی۔
اگلی کلاس میں فونٹ کو خوبصورت کیسے بنایا جاتا ہے یہ پڑھیں گے۔
Bookmarks