Uff... kia sharing hai... zabardast...
Uff... kia sharing hai... zabardast...
nice yar
baba yeh tuh bhot kamal ki sharing hai thanks shazad bahi kep it up
پسند کرنے کا شکریہ دوستو
Bohat hi zabardast sharing hey aap ki.
bas aik masla hay ke install sirf teen din tak hay us ke baad expire.
Sir, for ever use ke liye kia treeqa hey please share kardein ya phir PM kardein.
jazak allah..
bohat hi ala
پسند کرنے کا شکریہ دوستو
وعلیکم السلام
بہت بہت عمدہ شئیرنگ شہزاد بھائی
وعلیکم السلام
شہزاد بھائی الحمدُللہ میں کلک پر کام کرنا جانتا ہوں لیکن بدقسمتی سے میرے سسٹم پر کچھ دن کلک درست کام کرتا رہا اور پھر اچانک یہ رن ہونا بند ہوگیا وہ والا کلک پورٹیبل تھا اب آپ والے لنک سے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کر کے دیکھتا ہوں ۔
ارے یہ کیا ڈاونلوڈنگ ہوتے ہی میرے اینٹی وائرس نے وائیرس شو کر دیا؟؟؟ سوری میں اس فائل کو ایکسٹریکٹ نہیں کر سکتا۔
آپ کا ٹیٹوریل اپنی جگہ لیکن افسوسسس میں اب اس سے کوئی فائدہ نہیں اُٹھا سکتا ۔
jazaak allah
Masha ALLAH kiya Zabardast TUTrial tha
Bookmarks