السلام علیکم - میری چار سال پرانی نظم جو یہاں شئیر بھی کی تھی پر اس وقت میرے کافی تھریڈ مرج کر دیے گئے اور یوں وہ عجیب سی حالت میں ایک جگہ جمع ہو گئے لٰہذا آج اتنے عرصے کے بعد دوبارہ شئیر کر رہا ہوں اور اگر آج کے حالات کو دیکھیں تو یقینا آپ بھی میری کہی گئی باتوں سے متفق ہی ہونگے- اور یقینا ہر سچے مسلمان اور مخلص پاکستانی کا دل تڑپ اٹھے گا..........
اپنے احساسات و تاثرات سے آگاہ ضرور فرمائیں
Bookmarks