تمام بھائیوں کو میرا سلام اُمید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے ۔بھائیوں دراصل میں فری وسٹنگ تلاش کر رہا ہوں اور مجھ کو مل بھی گئی لیکن مسئلہ یہ ہے کے رجسڑیشن نہی ہوتی اکاونٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کی لنک تو آتی ہے مگر کنٹرول پینل کے پاسورڈ اور ہوسٹ کی مولومات کی میل نہی آتی ہے آپ سے گزارش ہے کے آپ اس کا حل بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاص طور پر موڈیریٹر صاحبان اگر وہ کہیں تو میں انکو اپنا ای میل وغیرہ بیچھ دیتا ہوں وہ مجھ اکاونٹ بنا دیں پلیز

ByetHost.com