السلام علیکم دوستو
آج میں آپ لوگوں کے سامنے ایک سوال پیش کررہا ہوں جو کہ بہت آسان بھی ہے اور مشکل بھی
سوال یہ ہے کہ دو باپ اور دو بیٹے ہیں وہ تین کرسیوں پہ کس طرح بیٹھیں گےجبکہ ہر کرسی پہ صرف ایک ہی بندہ بیٹھ سکتا ہے۔
آپ لوگوں کے جواب کا انتظار رہے گا۔
Bookmarks