السلام وعلیکم
جیسا کے اپ لوگ جانتے ھیں کے ایم ایس کونفیگ کو ھم بوٹ پر موجود فاہل کو کم کرنے کے لیے
استعمال کیا جاتا ھے ٫ لیکن ۡاج میں اپکو اس کا ایک اور استعمال بتاتا ھوں ۔ ھم سب جانتے ھیں کے
یو ایس بی پر موجود ٓالات یا ڈیوآءیس سیف موڈ پر کام نہی کرتی ھیں۔ لیکن اج جو طریقہ میں اپ کو بتاوٓ گا
اس سے سیف موڈ پر یو ایس بی کام کریگی۔
Start Menu>>>> Run >>>> msconfig
اب ؓبوٹ ۔ ای این ای کے ٹیب پہ جاکرسیف بوٹ پر چیک لگادیں
پھر اپلای کر کے اپنے کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کر لیں
لو جی اپ کی یو ایس بی اب سیف موڈ پر کام کرے گی ۔ لیکن ایک مسلۃ ھے وہ یے کے جب تک اپ
سیف بوٹ پر سے چیک نہیں ھٹاہیں گے تب تک اپ کا سسٹم سیف موڈ پر ھی اسٹارٹ ھو تا رہے گا
تو اس کے لیے آپ پہر سے سیف بوٹ پر سے چیک ھٹا دیں اب آپ کا سسٹم دوبارہ نارمل ھو جاے گا
ٹھیک ھے نہ دوستوں
اللہ حافظ
ٓاپکا دوست
فہد
Bookmarks