آنسوؤں کے قطرے قطرے میں بکھر کر دیکھنا
درد کی موجوں کے ساحل پہ اُتر کر دیکھنا
فرق ہے اِک دیکھنے میں، تم تھے ساحل پر کھڑے
اور ہمارا ڈوبتے لمحے اُبھر کر دیکھنا
آنسوؤں کے قطرے قطرے میں بکھر کر دیکھنا
درد کی موجوں کے ساحل پہ اُتر کر دیکھنا
فرق ہے اِک دیکھنے میں، تم تھے ساحل پر کھڑے
اور ہمارا ڈوبتے لمحے اُبھر کر دیکھنا
GOOD DEAR KEEP IT UP
thex.......................................
Bookmarks