Haseeb Alamgir said:
آج ایک اچھی بات یاد آئی تو سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرو۔ویسے تو سب ہی آرٹیکل کے بارے میں جانتے ہیں مگر میری کوشش ہے کہ ایک نئی بات آپ کے ساتھ شئیر کروں۔
تواصل بات کی طرف آتے ہیں۔انگریزی زبان میں دو آرٹیکل ہوتے ہیں
1- Definate Artical .........THE
2- Indefinate Artical........A & AN
3- ZERO Artical
جب کوئی آرٹیکل استعمال نہ ہوا ہو تو اسے ۔۔۔زیرو آرٹیکل کہتے ہیں
کے ساتھ آرٹیکل استعمال نہیں ہوتا ہے اس لیے اس کو Water, Wax , milk, send
زیرو آرٹیکل کہتے ہیں۔
اے ۔۔۔۔اور۔۔۔۔این ۔۔۔واحد ناؤن کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ ۔۔۔این ۔۔۔ کا استعمال
سے شروع ہونے والے الفاظ کے ساتھ کیا جاتا ہے (a.e.i.o.u)
کے ساتھ ہوتا ہےConsonent جبکہ ۔۔۔اے ۔۔۔ کا استعمال
کا استعمال کسی خاص حوالے سے ہوتا ہے مثال کے طور پرTHE
This is Englisth Dictionary, the cover is blue.
یہ کوئی عام کور نہیں بلکہ خاص کور ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے ساتھ ۔۔دی۔۔۔ کا استعمال کیا گیا ہے۔
کو بعض اوقات ۔۔دی۔۔۔پڑھا جاتا ہے اور کبھی ۔۔۔دا۔۔۔پڑھا جاتا ہےTHE
غور طلب بات ہے۔ اس کو یاد رکھیں
سے پہلے لگایا جائے گا تو اسے ۔۔دی۔۔۔ پڑھا Vowel (a.e.i.o.u.) کو THE اگر
جائےگا۔ جسے
the elephant
the orange
the apple
سے پہلے لگایا جائے تو اسے ۔۔دا۔۔ پڑھا جائے گا۔CONSONANT کو THE اگر
جیسے
the fan
the book
the cup
Bookmarks