بادشاہ ایک قیدی کو سزا دیتے ہوئے ایک موقع دیتا ہے اور کہتا ہے کہ ایک لائن میں کوئی ایسی خبر دو کہ جو بالکل سچی ثابت ہو جائے تو تمہارا سر تلوار سے قلم کر دیا جائے گا۔ اور اگر تمہاری خبر جھوٹ ثابت ہوتی ہے تو تمہیں پھندے سے لٹکا کر پھانسی کی سزا دی جائے گی
مگر اُس قیدی نے ایک ایسی خبر دی کہ بادشاہ کو اُس قیدی کو آزاد کرنا پڑا۔ آپ کو بتانا ہے کہ وہ کونسی خبر ہے؟:d:d:d:d
Bookmarks