ایک قاتل کو بطور سزا مندرجہ ذیل سزاؤں سے میں*سے کسی ایک سزا کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا۔
بتائیے وہ شخص کس سزا کا انتخاب کرے 1۔ پہلا کمرا جو آگ سے بھرا ہوا ہے۔ 2۔ دوسرا کمرا جہاں*ایک شخص بندوق لیئے کھڑا ہے اور ہر آنے والے کو گولی مار دیتا ہے۔ 3۔ تیسرے کمرے میں*تین سال سے بھوکے چار کھلے ہوئے شیر ہیں۔
Bookmarks