السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی سب سے پہلے جو پروسیسر کی بات کی اس کا جواب یہ ہےکہ وہ ڈوئیل یعنی ڈبل پروسیسر شو ہوتا ہے اور اب لگے ہوئے بھی آرہے ہیں آپ کے مدر بورڈ میں یہ سپورٹ ہوگی تو ایسا ہوسکتا ہے اس کے علاوہ جو آر ایم کا لوگو آرہا وہاں پر واقعی انٹل کا لوگو آنا چاہئے بہرحال یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کسی نے لوگو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہو آپ پراپرٹی میں جاکر اپنے ہارڈویئر کو چیک کیجئے وہاں پر انٹل اوریجنل ہے تو صحیح اور اس کے علاوہ بھی مزید بتاتا چلوں کہ چھوٹے چھوٹے سافٹ ویئر ملتے ہیں بلکہ یہاں فورم پر بھی شیئر ہے کہ آپ انہیں انسٹال کرکے چیک کرسکتے ہیں کہ آپ کے ہارڈ ویئر میں کیا کیا لگا ہے ٹھیک ہے بھائی جزاک اللہ
Bookmarks