Results 1 to 4 of 4

Thread: ناروے:بم دھماکے اور فائرنگ سے ہلاکتوں کی ت

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Question ناروے:بم دھماکے اور فائرنگ سے ہلاکتوں کی ت








    ناروے:بم دھماکے اور فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد91 ہوگئی


    ناروے کے دو شہروں میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 91 ہوگئی،حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہو ئے۔ سکیورٹی اداروں نے ملک میں مزید حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
    عینی شاہدین کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مسلح شخص نے دارالحکومت اوسلو سے پینتیس کلو میٹر دور شہر یوٹویا میں حکمران جماعت لیبر پارٹی کے یوتھ کیمپ کے شرکاء پر فائرنگ کر دی جس سے 80 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے یوتھ کیمپ کے شرکاء سے خطاب کرنا تھا۔ دوسری جانب پولیس نے رات گئے ایک بتیس سالہ شخص کو فائرنگ اور دھماکوں کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ناروے میڈیا کے مطابق اسکا نام آندرس بیرنگ بریویک ہے اور وہ ناروے کا شہری ہے۔ دوسری جانب اوسلو میں لیبر پارٹی کے ہیڈ کواٹرز کے قریب بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ دھماکے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔


    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    توہین رسالت(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سزا...اس طرح ہی ملے گئی...

    الله واکبر
    ..

    سچ ہے اس ذات پاک کے ہاں دیر ہے مگر اندھیر نہیں..

  3. #3
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default

    اسلام و علیکم
    ،فائرنگ کے ملزم قدامت پسند عیسائی نے ذمے داری قبول کرلی
    شکریہ

  4. #4
    faraz101's Avatar
    faraz101 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th August 2020 @ 11:06 AM
    Join Date
    03 Oct 2008
    Location
    mujhe khud nahin pata
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,318
    Threads
    48
    Credits
    1,198
    Thanked
    96

    Default

    Ab is ghaleez aadmi ke khayalat saamnay aa rahe hain. Ye ghattiya shakhs musalmano ka sakht mukhalif hai. aur musalmano se nafrat kerta hai. Isi nafrat ki aag main jal ker is ne bohot saaray logon ko maar dia hai. Is ko media deshta gardi nai keh raha agar ye deshta gardi nai tou phir kia hai????????

Similar Threads

  1. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 25th August 2013, 11:11 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 15th October 2011, 03:23 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 15th April 2010, 08:41 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •