اسلام و علیکم
جیسے کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ پنجاب میں میٹرک یعنی دسویں کے رزلٹ کا اعلان اکیس جولائی کو ہونا تھا،اسے ملتوی کیا گیا تھا۔جس کی وجہ پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف کروایا جانے والا کمپیوٹر کا نظام ہے جس میں سٹوڈنٹس کو آن لائن ایڈمیشن انٹر کرنے کا کہا گیا تھا۔اس میں بہت ساری خامیاں تھیں۔اسی وجہ سے رزلٹ بھی لیٹ ہوا۔
لیکن اب پنجاب کے تمام بورڈز کا دسویں کلاس کا رزلٹ دو اگست کو اعلان کیا جائے گا۔اور اس میں مزید کسی قسم کی تاخیر کا خطرہ نہیں ہے۔
Bookmarks