وعلیکم السلام
ٹایم لیس ٹیسٹ میچ سے مراد وہ ٹیسٹ میچ ہے کہ جس میں دنوں کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ یعنی کہ جب تک آپ کے سارے کھلاڑی آوٹ نہ ہوجائیں، میچ جاری رہتا ہے۔ جس طرح عام ٹیسٹ میچ میں دفاعی انداز میں کھیل کر آپ میچ ڈرا کرسکےہیں، اس طرح اس میں نہیں کرسکتے۔
بس آپ نے کھیلنا ہے کھیلنا ہے اور کھیلنا ہے
آخری ٹایم لیس ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ اور انگلستان کے درمیان ۱۹۳۹ میں کھیلا گیا تھا جو کہ ۱۲ دن چلا تھا لیکن پھر انگریز کھلاڑیوں کو اپنے ملک روانہ ہونا پڑا دوسری مصروفیات کی وجہ سے اور میچ ڈرا ہوگیا تھا۔
skipper bahi nay teek kaha i agree yeh hi mujay bhi maloom hai ho sakta haai koie new rule aa gaya hoo yah koie or unoffical match hoo jo timeless hoo
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks