ذہانت کا امتحان۔۔۔
انگریزی زبان کے 2 الفاظ جو شروع تو 0 سے ہوتے ہیں مگر آواز
دیتے ہیں کون سے ہیں؟؟؟ v
میری معلومات کے مطابق پوری انگریزی میں وہ 2 ہی الفاظ ہیں جو کسی حد تک ایک ہی لفظ سے اخذ کردہ بھی کہے جا سکتے ہیں۔۔
انتہائی آسان۔۔ آئی ٹی دنیا استعمال کرنے والے سارے لوگ ان الفاظ سے واقف ہیں ۔
Bookmarks