Results 1 to 5 of 5

Thread: چلے جو ہو تو بتا کے جاؤ

  1. #1
    Fiza15 is offline Member
    Last Online
    27th August 2011 @ 03:16 PM
    Join Date
    07 Jun 2011
    Location
    Islamabad
    Gender
    Female
    Posts
    835
    Threads
    211
    Thanked
    49

    Default چلے جو ہو تو بتا کے جاؤ

    چلے جو ہو تو بتا کے جاؤ
    کے کتنی شامیں اداس آنکھوں میں کاٹنی ہیں
    کے کتنی صبحیں اکیلے پن میں گزارنی ہیں
    بتا کے جاؤ کہ کتنے سورج عذاب راستوں کو دیکھنا ہے
    کے کتنے مہتاب سرد راتوں کی وسعتوں سے نکالنے ہیں
    بتا کے جاؤ کہ چاند راتوں میں وقت کیسے گزارنا ہے
    خاموش لمحوں میں تجھ کو کتنا پکارنا ہے
    بتا کے جاؤ کہ کتنے لمحے شمار کرنے ہیں ہجر راتوں کے
    کہ کتنے موسم ایک ایک کر کے جدائیوں میں گزارنے ہیں
    بتا کے جاؤ کے پنچھیوں نے اکیلے پن کا سبب جو پوچھا
    تو کیا کہوں گا ؟ ؟ ؟
    بتا کے جاؤ . . میں کس سے تیرا گلہ کروں گا
    بچھڑ کے تجھ سے حبیب . . کس سے ملا کروں گا
    بتا کے جاؤ کہ آنکھ برسی تو کون موتی چنا کرے گا
    اداس لمحوں میں دل کی دھڑکن سنا کرے گا
    بتا کے جاؤ کہ موسموں کو پیام دینے ہیں یا نہیں
    فلک کو ، تاروں کو ، جگنوؤں کو سلام دینے ہیں یا نہیں
    بتا کے جاؤ کہ کس پہ ہے اعتبار کرنا
    تو کس کی باتوں پہ بےنیازی کے سلسلے اختیار کرنا
    بتا کے جاؤ کہ اب رویوں کی چال کیا ہو
    جواب کیا ہو ، سوال کیا ہو
    عروج کیا ہو ، زوال کیا ہو
    نگاہ ، رخسار ، زلف ، چہرہ . . نڈھال کیا ہو
    بتا کے جاؤ کہ میری حالت پہ چاندنی کھلکھلا پڑی تو

    میں کیا کروں گا
    بتا کے جاؤ کہ میری صورت پہ تیرگی مسکرا پڑی تو
    میں کیا کروں گا
    بتا کے جاؤ کہ تم کو کتنا پکارنا ہے
    بچھڑ کے تجھ سے یہ وقت کیسے گزارنا ہے
    اجاڑنا ہے ؟ نکھارنا ہے ؟
    چلے جو ہو تو بتا کے جاؤ
    کہ لوٹنا بھی ہے یا . . . ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟

  2. #2
    farhanleos's Avatar
    farhanleos is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2017 @ 03:37 PM
    Join Date
    15 Aug 2008
    Location
    Damam KSA
    Gender
    Male
    Posts
    1,050
    Threads
    98
    Credits
    1,039
    Thanked
    102

    Default

    Goood dear keep it up
    [IMG]http://www.familylobby.com/common/tt7474656fltt.gif[/IMG]

  3. #3
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default

    اسلام و علیکم
    خوب اچھی شئیرنگ ہے

  4. #4
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    boht khoob

  5. #5
    Friend_Sania's Avatar
    Friend_Sania is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2012 @ 05:52 PM
    Join Date
    18 Jun 2011
    Location
    Maan Ki Aghosh
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,804
    Threads
    199
    Credits
    821
    Thanked
    148

    Default

    آپ نے بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے آپ کی مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 17th March 2019, 12:36 PM
  2. بچھڑنے والے چلے جو ہو تو بتا کے جاؤ
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 12
    Last Post: 25th May 2015, 07:03 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 16th February 2012, 01:25 AM
  4. Replies: 13
    Last Post: 13th August 2011, 08:26 PM
  5. سفر طویل ہے، چاہو تو تم جُدا ہو جاؤ
    By ^NajanyQ^ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 15th October 2009, 08:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •