اسلام و علیکم
ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر پارٹ ٹو کے رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے،۔۔
امتحان میں انتیس ہزار سٹوڈنٹس نے حصہ لیا جبکہ سولہ ہزار کے قریب امیدوار ہی کامیاب ہو سکے،۔۔
54.62
فیصد رزلٹ رہا بورڈ کا،ٹاپ کرنے والے سٹوڈنٹ
Malik Abdul Wahab
جن کا تعلق
Pakistan International Public Scholl and College
سے ہے انہوں نے
958
نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
آن لائن رزلٹ چیک کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس وزٹ کریں۔
Check Result with ROLL No
Check Result with Name
Bookmarks