اسلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آئی ٹی دنیا میں ایک ممبرز کی بڑی تعداد کراچی سے تعلق رکھتی ہے۔
ان کے لیے کراچی بورڈ آف انٹرنیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک کے ماضی کے کچھ سالوں کے پیپرز کا لنک حاضر ہے۔
اس میں نوویں اور دسویں دونوں کلاسسز کے
2006-2010
تک کے پیپرز ہیں۔اور تمام کتابوں کے۔
Link To Papers
Bookmarks