اسلام و علیکم
بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے ہر سال میٹرک سٹوڈنٹس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر فیصلہ کیا ہے کہ صوبہ میں دو نئے تعلیمی بورڈز کا قیام عمل میں لایا جائے۔کیونکہ ابھی صرف کوئٹہ میں ہی تعلیمی بورڈ ہے۔،سٹوڈنٹس کو اپنے داخلہ فارمز اور ایسے دوسرے عوامل کے لیے کوئٹہ آنے جانے میں بہت مشکلات تھیں،۔۔
فیصلہ کیا گیا ہے کہ ژوب اور تربت اضلاع میں نئے تعلیمی بورڈز بنائے جائے گے،۔۔اس کے لیے فنڈز مختص کر دیے گئے ہیں،۔۔بورڈز اسی سال قیام عمل میں لائے جائے گے،۔۔
اس کے علاوہ اس مالی سال میں صوبہ بھر میں ایک سو نئے پرائمری سکولز کی تعمیر اور پچاس پرائمری سکولز کو مڈل تک اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،۔۔
Check This