!السلام علیکم
باسط بھائی بلکل صحیح
بقول شاعر
یہ ایک سجدہ جس کو تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے تجھے دیتا ہے نجات
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
باسط بھائی بہت ہی اچھا شعر۔
نماز سے ہمیں وہ کچھ ملتا ہے جس کا ہمیں گمان بھی نہیں ہو سکتا۔
جزاک اللہ
wo boht ala janab
Supereb
waqai basit bhai namaz mein sajde ka apna he maza hai
ALLAH o AKBAR
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
nice
Dear Friend
جزاک الله
گریٹ شرینگ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks