Results 1 to 1 of 1

Thread: صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمٰعین کی شان میں 

  1. #1
    Foreign-Observe's Avatar
    Foreign-Observe is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd May 2016 @ 03:50 PM
    Join Date
    04 Apr 2010
    Posts
    583
    Threads
    202
    Credits
    0
    Thanked
    194

    Default صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمٰعین کی شان میں &

    صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمٰعین کی شان میں عربی نظم

    إن أردتم أن تكونوا شامة بين الورى ..فاقتفوا آثار جيل للمعالي سطرا
    اگر تُم عوام الناس میں اسطرح سے نمایاں ہونا چاہتے ہو جیسا کہ کسی خُوبصورت چہرے پر تل (بیوٹی سپاٹ) نمایاں ہوتا ہے. تو پھر اُن لوگوں کی زندگیوں کے متعلق پڑھو اور اُن جیسے بن جاو کہ جنہوں نے ساری دنیا کو عظمت و شان حاصل کرنے کے قواعد سکھلائے

    جيل زيد وأسيد ومعاذ والبراء

    وہ لوگ کہ جن کی نسل میں زید و اُسید و معاذ اور اور برّا ابن مالک جیسے لوگ تھے رضوان اللہ علیہم اجمٰعین
    هم نجوم في الدياجي وعلى الباغي رجوم...هم بدور قد تجلت لاتواريها الغيوم
    وہ لوگ ایسے تھے جیسے تاریک آسمان میں چمکتے ستارے ۔ ۔ ۔ اور ظلم، جہالت اورناانصافی کے خلاف ایسے تھے جیسے آسمان سے گرتے شہاب ثاقب۔وہ لوگ ایسے تھے جیسے صاف آسمان میں چمکتا ہوا چودھویں کا پُورا چاند کہ آسمان میں کوئی بادل نہیں کہ جو ان کی چمک کو نظر آنے سے روک سکے
    كلهم جد وعزم كلهم غيث عميم
    وہ لوگ کہ جن کی ساری زندگیاں جہد مسلسل اور لگاتارکوشش کی بس ایک مثال تھی اور ان کی انسانوں میں موجودگی ایسی تھی کہ جیسا کہ سوکھی ہوئی زمین کو بارش کی ضرورت ہوتی ہے رضوان اللہ علیہم اجمٰعین
    إن أردتم أن تكونوا شامة بين الورى ..فاقتفوا آثار جيل للمعالي سطرا
    اگر تُم عوام الناس میں اسطرح سے نمایاں ہونا چاہتے ہو جیسا کہ کسی خُوبصورت چہرے پر تل (بیوٹی سپاٹ) نمایاں ہوتا ہے. تو پھر اُن لوگوں کی زندگیوں کے متعلق پڑھو اور اُن جیسے بن جاو کہ جنہوں نے ساری دنیا کو عظمت و شان حاصل کرنے کے قواعد سکھلائے
    إن أردتم أن تكونوا شامة بين الورى ..فاقتفوا آثار جيل للمعالي سطرا
    جيل زيد وأسيد ومعاذ والبراء

    وہ لوگ کہ جن کی نسل میں زید و اُسید و معاذ اور اور برّا ابن مالک جیسے لوگ تھے رضوان اللہ علیہم اجمٰعین
    طلقوا الدنيا وعاشوا في نواحيها مشاعل ..ملئوا الأرض سلاماً وعلوماً وفضائل
    اُن لوگوں نے زندگی کا مقصد جان لیا تھا اور دوسروں کے لیے وہ مشعل راہ بن کر زندہ ہیں۔ انہوں نے اپنے عمل سے دنیا کو امن ، سائینس اور علم کی برکات سے مالا مال کر دیا
    طلقوا الدنيا وعاشوا في نواحيها مشاعل ..ملئوا الأرض سلاماً وعلوماً وفضائل

    وهدوا كل ضليل عن هدى الإسلام مائل
    انہوں نے ہر اُس شخص کو ہدایت کی طرف بلایا کہ جو امن و آتشی کی راہ بُھول چکے تھے

    إن أردتم أن تكونوا شامة بين الورى ..فاقتفوا آثار جيل للمعالي سطرا
    اگر تُم عوام الناس میں اسطرح سے نمایاں ہونا چاہتے ہو جیسا کہ کسی خُوبصورت چہرے پر تل (بیوٹی سپاٹ) نمایاں ہوتا ہے. تو پھر اُن لوگوں کی زندگیوں کے متعلق پڑھو اور اُن جیسے بن جاو کہ جنہوں نے ساری دنیا کو عظمت و شان حاصل کرنے کے قواعد سکھلائے
    إن أردتم أن تكونوا شامة بين الورى ..فاقتفوا آثار جيل للمعالي سطرا

    جيل زيد وأسيد ومعاذ والبراء

    وہ لوگ کہ جن کی نسل میں زید و اُسید و معاذ اور اور برّا ابن مالک جیسے لوگ تھے رضوان اللہ علیہم اجمٰعین

    فمتى ياقوم نبني فمتى فمتى .. ما بأيدينا هدمنا فمتى فمتى
    سو اے میری آج کی قوم مسلمان! ہم کب اُن جیسے لوگوں کے رستہ پر چلتے ہوئے مسلمان قوم کو پھر عظمت کی بلندیوں تک لے جائیں گے؟ اے میری قوم کب ؟ کون سے وقت ؟
    آج جو مسلمان قوم کی بربادی ہے، ہمارے اپنے ہاتھوں ہی ہوئی ہے۔ کب اور کس وقت ہم اسے درست کریں گے؟ کب؟
    فمتى ياقوم نبني فمتى فمتى .. ما بأيدينا هدمنا فمتى فمتى

    ليس يجدينا التباهي بخبيب والمثنى .. لن يزيل البغي عنا قولنا كنا وكنا
    فمتى ياقوم نبني.. ما بأيدينا هدمنا

    حضرت خُبیب اور حضرت مثنٰی رضوان اللہ علیہم کی قربانیوں کے بارے میں صرف فخر کرنے سے ہم مسلمانوں پر سے ناانصافی اور ظلم کے بادل نہیں چھٹ سکتے۔ اور ہم پر سے ظُلم و ناانصافی نہیں ختم ہو گی صرف یہ کہنے سے کہ ہم مسلمان اس شان والے تھے اور اُس عظمت والے تھے

    إن أردتم أن تكونوا شامة بين الورى ..فاقتفوا آثار جيل للمعالي سطرا
    اگر تُم عوام الناس میں اسطرح سے نمایاں ہونا چاہتے ہو جیسا کہ کسی خُوبصورت چہرے پر تل (بیوٹی سپاٹ) نمایاں ہوتا ہے. تو پھر اُن لوگوں کی زندگیوں کے متعلق پڑھو اور اُن جیسے بن جاو کہ جنہوں نے ساری دنیا کو عظمت و شان حاصل کرنے کے قواعد سکھلائے
    إن أردتم أن تكونوا شامة بين الورى ..فاقتفوا آثار جيل للمعالي سطرا

    جيل زيد وأسيد ومعاذ والبراء

    وہ لوگ کہ جن کی نسل میں زید و اُسید و معاذ اور اور برّا ابن مالک جیسے لوگ تھے رضوان اللہ علیہم اجمٰعین

    Last edited by Foreign-Observe; 27th July 2011 at 12:58 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 4th March 2016, 12:23 PM
  2. Replies: 21
    Last Post: 11th December 2015, 02:58 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 25th August 2011, 01:12 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 7th June 2010, 01:05 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •