,
ایک اور بات نوٹ کرلیں۔
یہاں اکثر ممبر رجسٹر سافٹ وئیر مانگتے ہیں۔، جن میں انٹر نیٹ ڈاونلوڈ مینجر ، اینٹی وائرس وغیرہ شامل ہیں۔
تو اس سلسلے میں ہیلپ کرنے والے ممبرز سے گزارش ہے کہ ممبر کو اس سافٹ وئیر کا ٹرائل یا پورٹ ایبل ورژن دیا کریں۔ کسی ایسے سافٹ ویئر کا لنک نہ دیں جس میں کوئی کریک، کی جن یا سیریل شامل ہوں۔
ہمیں امید ہےکہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔
Bookmarks