سہل بن سعد (رضی الله عنہ) سے روایت ہے کے رسول (صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا
میں اور وہ شخص جس نے ایک یتیم کی دیکھ بھال اور کفالت کی، جنّت میں بلکل ایسے ہوں گے." اور انہوں نے اپنی شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کو اکٹھا کر لیا"-

[ بخاری، کتاب:8 ، جلد:73 ، حدیث:34 ]