!آئی ٹی ڈنیا کے تمام دوستوں کو السلامُ علیکم
اُمید کرتا ہوں کہ آپ صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے
آج میں نے قرآن مجید کے متعلق کچھ سوالات پوچھنے کے لئیے یہ تھریڈ بنایا ہے
تو شروع کرتے ہیں
1 قرآن پاک کی کتنی سورتیں شخصیات کے نام پر انکے نام
2 قرآن پاک کی کتنی سورتیں جگہ اور ملک کے نام پر ہیں انکے نام
3 قرآن پاک کی کتنی سورتیں فرض عبادات کے نام پر انکے نام
4 قرآن پاک کی کتنی سورتیں ایام کے نام پر ہیں انکے نام
اُمید کرتا ہوں کہ جمعہ کا انشاءاللہ اسے فائنل کر دیا جائے گا تو جواب ذرا جلدی
اگر کہیں غلطی ہوئی تو معذرت مجھے اجازت
اللہ حافظ
Bookmarks