کیسے ھیں آپ لوگ ؟
امید ھے کہ خیریت سے ھوں گے
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم لوگ کوئی سافٹ ویئر انسٹال کرتے ہیں تو وہ رائٹ کلک مینیو میں اپنی مرضی کے آئٹم شامل کر دیتا ہے
ہم ان کو استعمال نہیں کرتے
آج جو تھریڈ میں آپ لوگوں کے لیے لایا ہوں اس میں ہم لوگ رائٹ کلک مینیو میں سے فالتو آئٹم ڈیلیٹ کرنا سیکھیں گے