اسلام و علیکم
حیدرآباد بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک دوہزار گیارہ کے نتائج کا علان کر دیا ہے،۔۔
بورڈ کی اپنی کوئی آفیشل ویب سائٹ نہیں ہے اس لیے رزلٹ ان لائن آن لائن دستیاب نہیں کسی بھی ویب سائٹ پر،۔۔
رزلٹ گزٹس پر ہی جاری کیا گیا ہے،۔جو عام طور متعلقہ سکولز اور بک سینٹرز پر موجود ہوں گے،۔اس لیے میٹرک کے سٹوڈنٹس اپنے سکولز یا پھر قریبی بک سینٹر سے اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں،۔۔