[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
یہ حمد ایک بہت مشہور بُزرگ جناب پیرزادہ سیّد عابد علی شاہ صاحب کی لکھی ہوئی ہے
اُن کی بے شمار نعتیں مشہور ہیں
جن میں سے چند یہ ہیں
مجھےبھی مدینےبُلا میرے مولا
کرم کی تجلی دیکھا میرے مولا
ایک اور
جشنِ آ مدِ رسول ﷺ اللہ اللہ
بی بی آمنہ کے پھول اللہ اللہ
یہ بُزرگ بہت عرصے سے علیل ہیں
دُعا فرمائیں کہ اللہ پاک اپنےکرم سےحضرت کوتمام بیماریوں سے شفاء عطا فرمائے۔
آمین
Last edited by IT.BOY; 29th July 2011 at 09:35 PM.
Jazzakallah
la ilaha il lalah
جزاک اللہ
بہت خوبصورت
Very Nice
جزاک اللہ
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
it.boy
ماشاءاللہ۔۔۔آپ نے بہت پیاری حمدِ باری تعالٰی۔کو ڈئیزائن کیا ہے۔
آپ نے بے حد محنت سے ڈئیزائن کیا ہے۔
دیکھ کر دِل خوش ہو گیا۔
اللہ پاک آپ کو اِس کا جزائے خیر دے۔۔۔آمین۔
آپ کا بے حد شکریہ۔
Nice sharing!
boht piyari hamd he bhai boht achi lagi shukria
JAZKALLAH for nice sharing aur ALLAH pak bazurg ko sehat yabi aata fermaye Ameen
جزاک اللہ
اور اللہ تبارک تعالی پیرزادہ صاحب کو
صحت عاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں
آمین ثم آمین
اللہ تبارک تعالی اپنے کرم سے
تمام بیماروں کو دائمی صحت و ایمان کی دولت
سے مالا مال فرمادیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
Bookmarks