Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 17

Thread: یہ کیے کیا

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default یہ کیے کیا

    میرے دوست کے آفس میں تین کمرے ہیں پہلے میں اس کا بوس کمپیوٹر پر کام کرتا ہے اور اس کے پاس پی ٹی سی ایل کا روٹر لگا ہوا ہے اس روٹر میں سے ایک لائن میرے دوست کے کمپیوٹر میں آ رہی ہے۔ اس کے کمپیوٹر میں ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے ۔اور یہ تیسرے کمرے میں بیٹھتا ہے۔ بوس کے کمپیوٹر میں معلوم نہیں کون سی ہے۔
    پرنٹر میرے دوست کے کمپیوٹر کے ساتھ لگاہوا ہے۔ اس کے بوس نےاپنے کمپیوٹر سے اس کے پرنٹر پر پرنٹ بھیج دیا۔
    معلوم یہ کرنا ہے کہ اس نے کیا طریقہ اختیار کیا؟
    ویسے تو کوئی اعتراض نہیں ہے مگر اپنے علم کے لیے جاننا چاہتا ہوں۔
    دوسری بات یہ ہے کہ وہ تو بوس ہے اگر کوئی دوسرا شخص اس طرح کریں تو اپنے بچاو کے لیے کیا سیٹینگ کرنی ہوگی؟ کمپیوٹر میں
    تھوڑا تفصیل اور آسان زبان میں سمجھا دیں شکریہ

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    کہاں ہو دوستوں؟

  3. #3
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    شکریہ جواب کا مگر یہ دونوں کمپیوٹر نیٹ ورک پر نہیں ہیں۔ ہاں ۔پی ٹی سی ایل کے ایک ہی روٹر پر لگے ہوئے ہیں۔
    اب جس طرح میں نے بھی پی ٹی سی ایل کا نیٹ لگایا ہوا ہے اور اس کے روٹر میں سے ایک لائن میں نے اپنے پڑوس میں دی ہوئی ہے تو کیا میں اس کے پرنٹر پر اپنا ڈاکومینٹ پرنٹ کرنے کے لیے بھیج سکتا ہوں؟
    کیا اس کے لیے آپ کا بتایا ہو طریقہ اپنانا ہوگا/ یا کوئی اور؟

  5. #5
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post

    is k lye apko ya second person ko printer share kerna paray ga..printer share kye bgher and allow kye bgher nhe ho sakta aisa

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    آپ نےدرست فرمایا ۔کہ شیئر کرے بغیر یا اجازت دیے بغیر ایسا نہیں ہو سکتا۔۔ تو ۔۔۔اس کے بوس نے اس کو بغیر بتائے یہ کیسے کیا اس بات نے ہی تو پریشان کردیا تھا مجھے اس لیے سوچا کہ آپ دوستوں سے مدد لی جائے۔
    اور کسی دوست کی معلومات اور تجربے کا انتظار ہے۔اس سلسلے میں۔ جواب کا بہت بہت شکریہ

  7. #7

    janab aik bar allow kia ho to apnay ap disallow thori ho jata hay
    jab tak ap khud not allowed nhe kren gay printer network per chlat rahy ga bghe kisi permision k
    yani aikbar unlok ki to jab tak lock nhe kren gay unlock he rahy ga

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    گو کہ اس تھریڈ کو بہت عرصہ بیت گیا ہے
    مگر ابھی تک پوری تفصیلی بات تحریر نہیں کی گی
    پر
    اس دوران کافی کچھ سیکھنے کو مل چکا ہے
    آج یہ پرانہ تھریڈ پڑھکر بہت اچھا لگا

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote *Xpert~Baba* said: View Post
    is k lye apko ya second person ko printer share kerna paray ga..printer share kye bgher and allow kye bgher nhe ho sakta aisa
    Thanks for Explanation

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آپ نےدرست فرمایا ۔کہ شیئر کرے بغیر یا اجازت دیے بغیر ایسا نہیں ہو سکتا۔۔ تو ۔۔۔اس کے بوس نے اس کو بغیر بتائے یہ کیسے کیا اس بات نے ہی تو پریشان کردیا تھا مجھے اس لیے سوچا کہ آپ دوستوں سے مدد لی جائے۔
    اور کسی دوست کی معلومات اور تجربے کا انتظار ہے۔اس سلسلے میں۔ جواب کا بہت بہت شکریہ
    Boss hi Network Ka Administrator hoga

    Isiliye Mumkin hosaka

  12. #12
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    [QUOTE=*Xpert~Baba*;2837294]janab aik bar allow kia ho to apnay ap disallow thori ho jata hay
    jab tak ap khud not allowed nhe kren gay printer network per chlat rahy ga bghe kisi permision k
    yani aikbar unlok ki to jab tak lock nhe kren gay unlock he rahy ga[/QUOTE

    Yes , This could be right

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. کسی سے دل کی حکایت کبھی کہا نہیں کی
    By Mirza-Faraz in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 13
    Last Post: 26th March 2012, 02:02 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 26th July 2011, 12:27 AM
  3. Replies: 18
    Last Post: 21st July 2011, 01:26 AM
  4. Replies: 34
    Last Post: 28th April 2010, 01:22 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 9th November 2009, 11:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •