مولانا طارق جمیل صاحب آج اور کل درج ذیل مقامات پر بیان فرمائیں گے۔
آج بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب لیاری کے ککری گرائونڈ میں۔
کل بروز اتوار کو شام ۴ بجے جناح گرائونڈ عزیز آباد میں۔
کل بروز اتوار کو بعد نمازِ مغرب باچاخان چوک مرکز بنارس میں خطاب فرمائیں گے۔
Bookmarks