السلام علیکم
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کا 2000 واں میچ انگلینڈ اور انڈیا کے مابین کھیلا گیا جو انگلینڈ نے جیت لیا۔۔۔۔ اب میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ ایسے کونسی ٹیم ہے جس نے اب تک سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں؟؟؟ اور کتنے میچز کھیلے ہیں یہ بھی بتانا ہے؟؟؟
Bookmarks