lo answr mill gia but me ne abi jwab dena tha
lo answr mill gia but me ne abi jwab dena tha
saya wo chise hy jo insan sy allg nhe ho skta
بھائی صاحب تصیح کر لیں۔
روح نہیں مرتی۔
کیونکہ قرآن پاک میں ہے کہ روح اللہ پاک کا حکم ہے۔
پہلے اللہ پاک نے عالم ارواح میں بنائی۔
پھر جو انسان پیدا ہوا اس کے جسم میں روح ڈالی گئی۔
جب روح نکال لی جاتی ہے تو جسم مردہ ہوجاتا ہے۔
لیکن روح نہیں مرتی۔
دوسری بات یہ کہ سایہ غلط جواب ہے کیونکہ سایہ اس وقت بنتا ہے جب روشنی کی راہ میں
Opaque Material
( کوئی ایسی چیز جو روشنی کے سامنے رکھی جائے اور روشنی اس سے نہ گزر سکے)
آجائے ۔ تب سایہ بنتا ہے۔
اس لئے سایہ کے لئے روشنی کا ہونا ضروری ہے۔
اس لئے سایہ غلط جواب ہے۔
bhai maine rooh k khatam hone ka nai kaha maine kaha hai jb insan ki maut hojati hai.aur maut tb hi hoti hai jb ruh parwaz karjati hai.maine insan k khatam hone ka kaha hai ruh ke nai.aur rahi bat jawab ki to jawab bilkul drust hai.q k andhere main bi rays hoti hai jo saza ka sabab banti hai.liken hamari ankhein inhe dekh nai sakti.ap research karlein.
moderators close ds thread bcoz answer achuka hai.
!السلامُ علیکم
.جی بلکل اگر تھریڈ سٹارٹر چاہتا ہے تو تھریڈ کلوذ کر دینا ہی بہتر ہے
ویسے سائلینٹ جان بھی صحیح ہیں کہ اصل چیز روشنی ہے جس کی غیر موجودگی کو ہم تاریکی کہتے ہیں اور اس کی رکاوٹ ہی سایہ کا موجب ہے
لیکن پھر بھی تھریڈ سٹارٹر ٹھیک ہیں
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
shad·ow
[shad-oh]
–noun
1.
a dark figure or image cast on the ground or some surface by a body intercepting light.
2.
shade or comparative darkness, as in an area.
3.
shadows, darkness, especially that coming after sunset.
سورس نمبر ۱
A shadow is an area where direct light from a light source cannot reach due to obstruction by an object. It occupies all of the space behind an opaque object with light in front of it. The cross section of a shadow is a two-dimensional silhouette, or reverse projection of the object blocking the light. The sun causes many objects to have shadows and at certain times of the day, when the sun is at certain heights, the length of shadows change.
سورس نمبر ۲
!السلامُ علیکم
سائیلنٹ بھائی یہ تاریکی کیا ہوتی ہے؟
بھائی یہ کچھ نہیں ماسوائے کسی چیز کی غیر موجودگی کے
آپ کو مدھم روشنی ، نارمل روشنی، تیز یا چندھیا دینے والی روشنی کا سامنا ہو سکتا ہے
.....لیکن اگر کہیں آپ کو روشنی کا نام و نشان تک بھی نہ ملے تو
تو ہر چیز آپ سے اوجھل ہے اسی کو تو تاریکی کہتے ہیں
حقیقت میں تاریکی کچھ بھی نہیں یہ بس روشنی کی غیر موجودگی ہے
اگر یہ کچھ ہو تو آپ تاریکی کو مزید تاریک کیوں نہیں کر سکتے جیسے ہمیں روشنی پر اختیار ہے
تھریڈ سٹارٹر بلکل صحیح ہیں کہ تاریکی بھی تو کسی طور پر سائے ہی ایک قسم ہے
Bookmarks