آپ نےدرست فرمایا۔۔میری بہن ناروے سے ہم سب بھائیوں کے لیے موبائل سیٹ لے کر آئی تھی قسمت کی ماری پاکستان وہ بھی اسلام آباد ایئر پورٹ پر اس کے بیگ سے 4 سیٹ نکالنے کے علاوہ اور چھوٹے تحفے بھی نکال لیے۔ کا فی خط و کتاب ہوئی مگر نتیجہ صفر۔صفرصفرصفرصفرصفرصفرصفر۔
یہ تو زیپ بیگ تھا سوٹ کیس میں سے بھی نکال لیتے ہیں اس کو تو کھولنا بھی آسان تھا اور بند کرنا بھی۔
آگاہی کا شکریہ
Bookmarks