Athar Zubair said:
ایکسٹراااااااا بڑا والا شکریہ
بقول آپ کے
------
بلے وئی بلےکام کر دتا جناب تساں نے تےےےےے
بہت بہت شکریہ دوست کمال کا سوفٹ وئیر شئیر کیا ہےشکریہ
------
بہت بہت شکریہ محترم
یہ تو سو فیصد کام کر رہا ہے
بہت عمدہ
پہلے بھی ایک دو جگہ سے لیا تھا لیکن کام نہیں کرتا تھا
اس مفید سوفٹ وئیر کی فراہمی کا بہت بہت شکریہ
----
پر
کچھ دوستوں کی رائے ہے
run time error 339
Component 'FM20.DLL' or one of its dependencies not correctly registered: a file invalid or missing .....
السلام علیکم ۔ میں نے یونی کوڈ سولیوشن ڈاؤن لوڈ کیا لیکن وہ میرے پاس یہ ایرر دے رہا ہے۔اس کی وجہ اور حل؟
Runtime Error7
Out of Memory
ایک دوست کا کہنا ہے کہ
بھائی جی ۔۔۔۔۔۔۔ یہ مکمل سولیوشن نہیں ہے۔ یعدنی ان پیج کی ہر فائل کو یونی کوڈمیں ٹرانسفر نہیں کرتا
کیا آپ کے پاس رن ہو رہا ہے؟ اور کونسی ونڈو پر؟
اور
ان پیج تھری ملا کہ نہیں؟
Bookmarks