السلام علیکم
کیسے ہیں تمام دوست؟ امید کرتی ہوں آپ سب اللہ پاک کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں گے۔
آج میں آپ کے ساتھ کچھ فریمز شئیر کر رہی ہوں۔ آپ انھیں پوئٹری ڈیزائننگ، تھریڈز اور تصاویر وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔
بہت پیارے لگے ہیں مجھے۔۔۔۔ اس لئے آپ سے شئیر کر رہی ہوں۔ آپ کے کمنٹس اور آرا کا انتظار رہے گا
والسلام