دوستوں ہم بڑے شوق سے کہتے ہیں کے ہم پاکستانی ہے اور 14 اگست کو سب سے اگے اگے ہوتے ہیں مگر کیوں کیا حق ھے ہمارا پاکستان پر جب کے ہم نے اجتک کچھ بھی پاکستان کیلئے نہیں کیا صرف لوٹ رہے ہیں جتنا نقصان ہم سے ہوسکتا ہے ہم کرتے ہیں لیکن پائیدا کچھ نہیں کیا یہ پاکستان کسی اور کا ملک ھے یا کسی نے ہمیں خیرات میں دیا ہے پھر یہ کیوں . کیوں یہ کچھ ہورا ہے کبھی کراچی تو کھبی کوئیٹہ تو کھبی پیشاور اور کبھی لاہور میں دماکے، ٹارگٹ کیلنگ ،کرائم ، اور کیا کیا نہیں ہوتا کیا ہم اسے نہیں روک سکتے نہیں نہیں ہم روک سکتے ہیں مگر نہیں روکتے کیوں بھائیوں یہ ہمارا ملک ہے اسکو ہم نے بنانا ہے ہم نے اسکا خیال رکنا ہے ایک چھوٹے بچے کی طرح بہربانی کرکے جاگو اور عہد کرو اس 14 اگست کو ہم اپنا ملک دوبارہ آزاد کرینگے دشت گردو سے ، چورو سے، رشوت خوروں سے ، جوٹے لوگوں سے اور ہر کرائم سے..... پاکستان زندہ آباد
Bookmarks