Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 32

Thread: تمام مسلمان روزے کیوں رکھتے ہیں ؟

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default تمام مسلمان روزے کیوں رکھتے ہیں ؟


    بسم اللہ الرحمان الرحیم‏

    تمام مسلمان رمضان المبارک
    کےروزے اس لیے رکھتے ہیں کہ
    اللہ تعالی نے ہمیں روزے
    رکھنے کا حکم دیتے ہوئے
    فرمایا :‎
    { اے ایمان والو تم پر روزے
    رکھنے فرض کیے گئے ہيں جس طرح
    تم سے پہلے لوگوں پر روزے
    رکھنے فرض کیے گئے تھے تا کہ
    تم متقی وپرہیز گاربنو {
    البقرۃ ) 183 ( ۔‎

    لھذا ہم اللہ تعالی کی اس
    محبوب عبادت کرکے اس کے حکم
    پر عمل کرتے ہوئے اس کی عبادت
    کرتے ہیں ۔
    اورمؤمن کا شیوہ بھی یہی ہے
    کہ وہ اللہ تعالی اوراس کے
    رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
    حکم پر عمل کرنے میں جلدی
    کرتا ہے تاکہ اللہ تعالی کے
    مندرجہ ذیل فرمان پر عمل
    ہوسکے :‎
    { ایمان والوں کا قول تو یہ
    کہ جب انہیں اس لیے بلایا
    جاتا ہے کہ اللہ اوراس کا
    رسول ان میں فیصلہ کردے تو وہ
    کہتے ہيں کہ تم نے سنا اورمان
    لیا یہی لوگ کامیاب ہونے
    والے ہيں { النور ) 51 ( ۔‎

    اوراللہ تعالی کا ایک دوسرے
    مقام پرفرمان ہے :
    { اوردیکھو کسی مؤمن مرد
    وعورت کو اللہ تعالی اوراس
    کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    کے فیصلہ کے بعد اپنے کسی امر
    کا کوئي اختیار نہیں رہ
    جاتا ، یاد رکھوجو بھی اللہ
    تعالی اوراس کے رسول صلی
    اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی
    کرے گا وہ صریحا گمراہ
    ہوگيا { الاحزاب ) 36 ( ۔
    دوم :
    یہ اللہ تعالی کی حکمت ہے کہ
    اس نے کئي قسم کی عبادات کا
    مکلف کیا تا کہ وہ اپنے بندوں
    کو آزمائے کہ وہ ان عبادات
    میں کس حد تک اللہ تعالی کی
    اطاعت و فرمانبرداری کرتے
    ہیں ، کیا وہ اپنے طبعیت کے
    موافق معاملات میں اللہ
    تعالی کی بات تسلیم کرتے ہیں
    یا پھر وہ اللہ تعالی کی
    رضامندی کو مدنظر رکھتے ہوئے
    طبیعت کے مخالف معاملات میں
    بھی اطاعت کرتے ہيں کہ
    نہيں ؟
    جب ہم مندرجہ ذیل پانچ
    عبادات پر غوروفکر کریں :
    اللہ تعالی اوررسول صلی اللہ
    علیہ وسلم پرایمان ، نماز
    اورزکاۃ کی ادائيگي ، اورحج
    کرنا اوررمضان کے روزے
    رکھنا ۔
    توہم ان مندرجہ بالا عبادات
    کو دیکھتے ہیں توکچھ بدنی
    عبادات ہيں اورکچھ مالی ،
    اوربعض بدنی اورمالی دونوں
    کو شامل ہيں ، حتی کہ سخی
    اوربخیل کا پتہ چل جاتا ہے ،
    بعض لوگوں پرنمازکی ادائيگي
    آسان ہوتی اوراسے ہزار رکعت
    کرنا بھی مشکل نہيں ہوتیں ،
    لیکن وہ ایک روپیہ بھی خرچ
    نہیں کرسکتا ۔
    اورکچھ لوگ آسانی سے ہزاروں
    روپے خرچ تو کرسکتے ہيں لیکن
    وہ ایک رکعت کی ادائيگي نہیں
    کرسکتے ۔
    اس لیے شریعت اسلامیہ نے
    مختلف قسم کی عبادات فرض کیں
    تا کہ یہ علم ہوسکے کہ کون
    اللہ تعالی کی اطاعت
    وفرمانبرداری کرتا ہے ،
    اوراپنی خواہشات کے پيچھے
    چلنے والا کون ہے ؟ ۔
    مثلا نماز صرف بدنی عبادت ہے
    لیکن اس کے لیے وضوء کے لیے
    پانی خریدنا اورستر عورۃ
    کےلیے کپڑے خریدنا نماز کے
    تابع ہے نہ کہ نمازمیں شامل
    ہے ۔
    اورزکاۃ صرف مالی عبادت ہے ،
    اوراس میں جوتھوڑا بہت بدن
    کا حصہ شامل ہے کہ مال کا
    حساب کتاب کرنا ، اورزکاۃ
    فقراء مساکین تک پہنچانا یہ
    سب کچھ زکاۃ کے تابع ہے نہ کہ
    عبادت میں داخل ہيں ۔
    اوراسی طرح حج کودیکھیں اس
    میں مالی اوربدنی دونوں
    عبادت کو جمع کردیا گيا ہے ،
    لیکن ہوسکتا ہے اہل مکہ اس
    عبادت میں اتنے مال کےمحتاج
    نہ ہوں جتنا کہ دوسرے لوگ
    محتاج ہوتے ہیں ، لیکن یہ بھی
    بہت ہی نادر ہے یا پھر انہیں
    کم مال خرچ کرنا پڑتاہے ۔
    اورجھاد فی سبیل اللہ ایک
    عبادت ہے جس میں مالی اور
    بدنی دونوں عبادتیں ہی شامل
    ہیں ، بعض اوقات مال اوربعض
    اوقات بدن کی ضرورت پیش آتی
    ہے ۔
    اوراسی طرح تکلیف یعنی کسی
    شخص کا مکلف ہونےمیں بھی
    انواع واقسام ہیں ، کبھی
    توپسندیدہ اشیاء سے رکنا
    پڑتا ہے اوربعض اوقات
    پسندیدہ اورمحبوب اشیاء
    کواللہ تعالی کے راستےمیں
    خرچ کرنا پڑتا ہے جوکہ تکلیف
    کی ایک قسم ہے ۔
    محبوب اورپسندیدہ اشیاء سے
    رکنے کی مثال روزے ہیں
    اورمحبوب اشیاء خرچ کرنے کی
    مثال زکاۃ کی ادائيگي ہے اس
    لیے مال بہت ہی زيادہ ومحبوب
    ہوتا ہے ، لھذا مال تواس وقت
    تک خرچ ہیں نہیں کیا جاتا جب
    کوئي اس سے بھی زيادہ محبوب
    چيز نظر آرہی ہو پھر مال جیسی
    محبوب چيز بھی خرچ کی جاسکتی
    ہے ۔
    اوراسی طرح محبوب اشياء سے
    بھی رکنا : ہوسکتا کسی کے لیے
    ہزار روپے خرچ کرنے تو آسان
    ہوں لیکن ایک دن کا روزہ
    رکھنا اس کے لیے مشکل ہوتا ہے
    یا پھر اس کے برعکس روزہ تو
    رکھ سکتا ہے لیکن اس کے لیے
    ایک روپیہ بھی خرچ کرنا مشکل
    ہوتا ہے ۔
    دیکھیں شرح الممتع ) 6 /
    ‏190
    سوم :
    روزوں کی مشروعیت میں بہت
    ہی عظيم اوربڑی حکمتیں پائي
    جاتی ہیں .
    شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ
    تعالی سے روزوں کےوجوب کی
    حکمت کے بارہ میں سوال کیا
    گيا تو ان کا جواب تھا :
    جب اللہ تعالی کا مندرجہ ذيل
    فرمان پڑھتے ہیں :
    { اے ایمان والو تم پر روزے
    فرض کیے گـئے ہیں جس طرح تم
    سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے
    تھے تا کہ تم تقوی اختیار
    کرو { البقرۃ ) 183 ( ۔
    تواس آیت سے ہمیں روزوں کی
    فرضيت کی حکمت کا علم ہوتا ہے
    کہ یہ حکمت اللہ تعالی کی
    عبادت اورتقوی ہے ۔
    تقوی محرمات کو ترک کرنے کا
    نام ہے ، اورتقوی کااطلاق
    محظورات کو ترک کرنے اور
    مامور اشیاء پر عمل کرنےپر
    ہوتا ہے ۔
    اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم
    کا فرمان ہے :‎
    ( جوکوئي بے ہودہ باتوں
    اوران پر عمل اورجہالت سے
    باز نہیں آتا تواللہ تعالی
    کو اس کےبھوکے اورپیاسے رہنے
    کی کوئي ضرورت نہيں ہے ( صحیح
    بخاری حدیث نمبر ) ‎
    ‎657

  2. #2
    maleekbhai's Avatar
    maleekbhai is offline Senior Member+
    Last Online
    5th November 2013 @ 07:25 PM
    Join Date
    31 Aug 2009
    Age
    32
    Posts
    392
    Threads
    12
    Credits
    935
    Thanked
    15

    Default

    thnx

  3. #3
    MoeezKamran is offline Junior Member
    Last Online
    22nd May 2012 @ 07:05 PM
    Join Date
    05 May 2009
    Age
    15
    Posts
    11
    Threads
    2
    Credits
    530
    Thanked
    0

    Default

    nice sharing

  4. #4
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Quote maleekbhai said: View Post
    thnx
    shukria

  5. #5
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Quote MoeezKamran said: View Post
    nice sharing
    tnx janab

  6. #6
    MEHWISH_1's Avatar
    MEHWISH_1 is offline Advance Member
    Last Online
    9th July 2020 @ 03:55 PM
    Join Date
    04 Jul 2010
    Age
    34
    Posts
    1,423
    Threads
    78
    Credits
    60
    Thanked
    72

    Default

    بهت اعلي

  7. #7
    SABIQA_JEHANGIR's Avatar
    SABIQA_JEHANGIR is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd September 2011 @ 06:07 AM
    Join Date
    06 Aug 2010
    Gender
    Male
    Posts
    244
    Threads
    29
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    Nice shairing

  8. #8
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Quote MEHWISH_1 said: View Post
    بهت اعلي
    tnx sister

  9. #9
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Quote sabiqa_jehangir said: View Post
    nice shairing
    شکریہ

  10. #10
    AAMIR_555's Avatar
    AAMIR_555 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2017 @ 01:36 PM
    Join Date
    08 May 2009
    Location
    casmatics ke du
    Posts
    6,338
    Threads
    450
    Credits
    98
    Thanked
    154

    Default

    very nice sharing

  11. #11
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Quote aamir_555 said: View Post
    very nice sharing
    پسند کرنے کا شکریہ

  12. #12
    ffff is offline Senior Member+
    Last Online
    8th June 2019 @ 05:22 PM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Age
    34
    Posts
    40
    Threads
    0
    Credits
    907
    Thanked
    3

    Default

    jazakallah

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 19th May 2015, 03:01 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 21st December 2012, 04:07 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 1st October 2012, 12:55 AM
  4. Replies: 6
    Last Post: 8th July 2011, 08:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •