Boht acha tareeqa shair kia thanks
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
WSLM::
Nice sharing!
بہت زبردست ٹٹوریل ہے
مجھے بہت کچھ نئی چیزیں سیکھنے کو مل گئی اس ٹٹوریل سے
ڈئزائننگ بھی لاجواب کی ہے آپ نے
محنت نظر آتی ہے،۔۔
بہت خوب
شکریہ شئیر کرنے کا
nice
bohot acha tutuorial hai thnx
بہت اچھا تھریڈ ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے جو تصویر استعمال کی ہے وہ تو پہلے سے ہی کٹ کی ہوئی ہے یعنی کہ اس کا بیک گراؤنڈ پہلے ہی سفید ہے مزہ تو تب ہے جب کوئی بیک گراؤنڈ پیچھے لگا ہو تو پھر اس کے بال بچائیں۔ امید ہے آپ میری بات کا برا نہیں منائیں گی اور جلد ہی کوئی ایسا تھریڈ بھی بنا ئیں گی۔
شکریہ
nice
Wow...
Great sharing!
its great
Zabar10
Bookmarks