راولپنڈی: بے نظیر قتل کیس کے نامزد ملزم کی میٹرک میں تیسری پوزیشن
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے میڑک امتحانات میں اڈیالہ جیل میں قید بینظیر قتل کیس کے نامزد ملزم رشید احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی.
راولپنڈی تعلیمی بورڈ میڑک امتحانات میں اڈیالہ جیل میں قید قتل کا ملزم رشید احمد بھی ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والوں میں شامل ہے۔ رشید احمد نے جنرل گروپ میں 848 نمبرلے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بورڈ کی جانب سے رشید احمد کو امتحانی نتائج کی تقریب میں موعوکیا گیا،تاہم جیل انتظامیہ نے شرکت کی اجازت نہ دی۔ سولہ سالہ رشید احمد سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں نامزد اور گذشتہ تین سال سے اڈیالہ جیل میں قید ہے ۔
yeh haai pakistan key qanoon ka haal.....
Bookmarks