آدھے چاند کی نسبت پورا چاند کتنے گنا زیادہ روشن ھوتا ہے؟
آدھے چاند کی نسبت پورا چاند کتنے گنا زیادہ روشن ھوتا ہے؟
جب سورج کی پوری روشنی چاند سے ریفلیکٹ ہو کر زمین پر نظر آتی ہے، وہ آدھے چاند کی نسبت غالباً ۹ گنا زیادہ ہوتی ہے۔ کیونکہ آدھے چاند میں بہت سی روشنی زمین کے بجائے دوسری طرف ریفلیکٹ ہو جاتی ہے۔
درست جواب
Bookmarks