السلام علیکم
دوستو مجھے یہ جاننا ہے کہ پی ڈی ایف فائلز کی اپ لوڈنگ ویبز کون کون سی ہیں جن کا رزلٹ سب سے بہتر ہو اور ان لمیٹیڈ اپ لوڈنگ ہو اور فری بھی ہو جیسے میڈیا فائر ہے یا دس جی بی سپیس کے لیے فور شئیرڈ ہے لیکن مجھے صرف پی ڈی ایف اپ لوڈنگ ویب کا لنک چاہیے