یہ ایسے ہی ایک فنی اسکرپٹ ہے اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا بس جو لوگ ہیکنگ نہیں کرسکتے وہ اس سے خوش ہوسکتے ہیں ہم جیسے کہ چلو بھائی اسکرپٹ کاپی کیا اور ویب برائوزر کے ایڈریس بار پر پیسٹ کیا اور ہوگئی سائٹ ہیک اور وقار برادر براہ کرم اس کا ٹائیٹل تبدیل کردیجئے نیچے اسکرین شاٹ دے رہا ہوں آپ سب کی سہولت کے لئے جیسے ہی آپ اسکرپٹ کو پیسٹ کروگے برائوزر کے ایڈریس بار پر اور پھر انٹر کی تو پھر سامنے صورتحال یہ ہوگی اب جو تبدیلی کرنی ہے کرلیں لیکن اوریجنل کوئی اثر نہیں ہوتا ویب سائٹ یا تھریڈ پر یا پیچ پر ویب سائٹ کے وہ کیا کہتے ہیں کہ دل کو بھلانے کے لئے خیال اچھا ہے تو یہی صورتحال اس اسکرپٹ کی بھی ہے شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ وقاربرادر نیچے اسکرین شاٹ شکریہ
silentjan said:
وقار بھائی کچھ سمجھ نہیں آئی اس تھریڈ کی؟؟؟؟
laiba rani said:
yes samjh nahi aayi
hsbhatti26 said:
ye scripting hai java ki esko pehly parhna pry ga bs hacking mn apki help kry gi @ wase mery bhai apko yha par ye post nhi thi krni cahey this is not allowed in itd
Bookmarks